فن اور فنکار
معروف کامیڈی اداکار فرخ شاہ انتقال کرگئے

تفصیلات کے مطابق ٹی وی پروگرام میں عمران خان کی ڈمی کا کردار ادا کرنے والے کامیڈی اداکار فرخ شاہ انتقال کر گئے۔
فرخ شاہ کو آج صبح دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔
فرخ شاہ دو روز قبل فنکاروں کے احتجاج میں شریک تھے۔







