تعلیمی خبریں
-
کیمبرج کا مسئلہ حل،طلبہ کیلئے جلد نئے گریڈز کا اعلان
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی جانب سے کیمبرج کا مسئلہ حل کرتے ہوئے طلبہ کے لیے جلد نئے گریڈز کا اعلان کرنے کی خوشخبری سنادی گئی۔
مزید پڑھیں » -
اسکول کو کھولنے کے حوالے سے گائیڈ لائن جاری
محکمہ اسکول ایجوکیشن نے اسکول کو کھولنے کے حوالے سے گائیڈ لائن جاری کردیں۔
مزید پڑھیں » -
15 اگست سے ملک بھر کے پرائیویٹ اسکولز کھولنے کا اعلان
آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن نے 15 اگست سے ملک بھر کے اسکولز کھولنے کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھیں » -
ہارورڈ یونیورسٹی میں موسم سرما کے داخلوں میں 20 فی صد کمی
امریکہ کی عالمی شہرت یافتہ ہارورڈ یونیورسٹی میں کرونا بحران کے باعث اس سال موسم سرما کے دوران طالب علموں کی تعداد میں 20 فی صد کمی متوقع ہے۔
مزید پڑھیں » -
حکومت اسکولوں کو دوبارہ کھولنے کے فیصلے پر نظر ثانی کرے گی: شفقت محمود
فاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ حکومت ستمبر کے پہلے ہفتے میں اسکولوں کو دوبارہ کھولنے کے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے گی۔
مزید پڑھیں »