موسم
موسم کی پیش گوئی!

محکمہ موسمیات کی وارننگ:
- جمعرات شام /رات سے ہفتہ کے دوران سندھ اور بلوچستان میں موسلا دھار بارش کی پیش گوئی
- تیز /موسلادھار بارش کے باعث کراچی اور حیدرآباد میں جمعہ اور ہفتہ کو اربن فلڈنگ کا خدشہ
- بلوچستا ن اور کوہ سلیمان کے مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا بھی خطرہ
- اس دوران سندھ اور مکران ساحل پر سمندری لہریں طلاطم خیزرہیں گی
- ماہی گیر حضرات سمندر میں جانے سے گریز کریں اور تمام متعلقہ ادارے الرٹ رہیں





