موسم

موسم کی پیش گوئی!

بشکریہ: محکمہ موسمیات پاکستان

محکمہ موسمیات کی وارننگ:

  • جمعرات شام /رات سے ہفتہ کے دوران سندھ اور بلوچستان میں موسلا دھار بارش کی پیش گوئی
  • تیز /موسلادھار بارش کے باعث کراچی اور حیدرآباد میں جمعہ اور ہفتہ کو اربن فلڈنگ کا خدشہ
  • بلوچستا ن اور کوہ سلیمان کے مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا بھی خطرہ
  • اس دوران سندھ اور مکران ساحل پر سمندری لہریں طلاطم خیزرہیں گی
  • ماہی گیر حضرات سمندر میں جانے سے گریز کریں اور تمام متعلقہ ادارے الرٹ رہیں

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button