کرکٹ

آئی سی سی کا ٹی 20 ورلڈ کپ ملتوی کرنے کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کورونا کی عالمی وبا کے باعث ٹی 20 ورلڈ کپ ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ 
رواں سال کرکٹ کا ٹی 20 ورلڈ کپ آسٹریلیا میں 18 اکتوبر سے شروع ہونا تھا۔ 
آئی سی سی نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ اب یہ ٹورنامنٹ آئندہ سال اکتوبر اور نومبر میں کھیلا جا سکتا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button