کرکٹ

مانچسٹر ٹیسٹ: میچ جیتنے کے لئے انگلینڈ کو 277 رنز اور پاکستان کو 10 وکٹیں درکار

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان مانچسٹر میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن کا کھیل شروع ہو گیا ہے جہاں پاکستان کی دوسری اننگز 169 رنز پر ختم ہو گئی ہے اور انگلینڈ کو جیت کے لیے 177 رنز کا ہدف ملا ہے۔

اب سے کچھ دیر قبل یاسر شاہ اور محمد عباس نے پاکستان کی جانب سے کریز سنبھالی ہے۔

تیسرے دن کے کھیل کے اختتام پر پاکستان کو انگلینڈ پر 244 رنز کی برتری حاصل تھی جبکہ اس کی آٹھ وکٹیں گر چکی تھیں۔ اپنی دوسری اننگز میں پاکستان نے گذشتہ روز 137 رنز بنائے تھے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button